76۔ زیادہ بولنا

مَنْ اَكْثَرَ اَهْجَرَ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جو زیادہ بولتا ہے وہ بے معنی باتیں کرنے لگتا ہے۔ انسان سے جتنی غلطیاں اور اشتباہات ہوتے ہیں اتنا ہی وہ مقام انسانی سے گرتا چلا جاتا ہے اور جتنی زیادہ غلطیاں اور گناہ زبان سے ہوتے ہیں اتنے کسی دوسرے عضو سے نہیں ہوتے۔ امیرالمومنینؑ یہاں … 76۔ زیادہ بولنا پڑھنا جاری رکھیں